سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اور قرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیوں کو بھی بتایا جارہا ہے۔ …
جنوبی افریقا کا مختلف ممالک کیجانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج
جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ دنیا بھر کودرپیش ہے مگر انھیں …
برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
لندن: برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیا جائے گا جس میں کولمبیا، ہیٹی، ایکواڈور، ڈومینیکن …