7.3 magnitude earthquake shakes northern Japan, tsunami alert issued

جاپان کے شمالی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

eAwazآس پاس

جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کا خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نےکہا کہ زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر سمندر تھی۔ مذکورہ خطہ جاپان کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں 2011 میں …

7.5 magnitude earthquake shakes Indonesia

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

eAwazورلڈ

جکارتا: انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔