وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے روانہ ہونے والے وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:18 بجے استنبول میں لینڈ کیا، پاکستانی وزیراعظم اور وفد کا استنبول میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد …

روس میں شمولیت کیلئے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

eAwazورلڈ

روس کے زیرِ کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا نے روس میں شمولیت کے لیے 23 سے 27 ستمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ شروع سے کہتے رہے ہیں کہ متعلقہ علاقوں کے لوگوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے۔ دوسری جانب یوکرین نے ان …

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ کا اتفاق

eAwazورلڈ

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے سمرقند میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی کونسل کے اجلاس کے …

اردگان نے سویڈش، فن لینڈ کی نیٹو بولیوں کو ‘منجمد’ کرنے کی دھمکی کی تجدید کر دی

eAwazورلڈ

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے پیر کے روز سویڈن اور فن لینڈ دونوں کی نیٹو رکنیت کی بولیوں کو "منجمد” کرنے کی اپنی دھمکی کی تجدید کی ہے جب تک کہ فوجی اتحاد انقرہ کی شرائط پر عمل نہیں کرتا ہے۔ جون کے آخر میں میڈرڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں، اردگان نے دونوں ممالک سے دہشت …

UN confirms Turkey's name change

اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ نے ترکی کا نام بدل کر ترکیہ کرنے کی توثیق کردی ہے۔ اس تبدیلی کی درخواست ترک حکومت کی جانب سے کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ یکم جون کو ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی جانب سے ایک مراسلہ جنرل سیکرٹری کے حوالے کیا گیا تھا۔ اس مراسلے میں درخواست کی گئی …

Sweden and Finland formally ready to join Western Defense Alliance (NATO)

سوئیڈن اور فن لینڈ باضابطہ طور پرمغربی دفاعی اتحاد (نیٹو ) میں شمولیت کے لئے تیار

eAwazورلڈ

فن لینڈ اور سوئیڈن نے باضابطہ طور پرمغربی دفاعی اتحاد (نیٹو ) میں شمولیت کی حامی بھر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز پہلے فن لینڈ کی حکومت نے باضابطہ طور پر نیٹو میں شامل ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔ رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینستو ا نے وزیر اعظم …

Turkey forced to improve relations with Saudi Arabia

ترکی معاشی بحران کے سبب سعودی عرب سے تعلقات بہتر کرنے پر مجبور

eAwazورلڈ

ترکی میں جاری معاشی بحران اور آئندہ آنے والے الیکشن نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے بڑے ناقد اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر مجبور کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صحافی جمال خاشقجی سعودی حکومت پر اکثر تنقید کیا …

روس کا یوکرین پر حملے کم کرنےکا اعلان کردیا

eAwazورلڈ

روس نے کہا ہےکہ وہ کیف کے ساتھ بات چیت کے بعد یوکرین کے دو شہروں کے گرد جاری فوجی سرگرمیاں کم کردے فا جس کے بعد دونوں صدور کے درمیان ملاقات کا امکان بڑھ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد …

Ukraine-Russia talks in Istanbul

اردگان: اب وقت آگیا ہے کہ روس یوکرین مذاکرات سے ٹھوس نتائج کی توقع کی جائے

eAwazورلڈ

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے تازہ ترین دور سے "ٹھوس نتائج کی توقع” کرنے کا وقت آگیا ہے۔ منگل کو استنبول میں بات چیت شروع ہونے کے بعد، اردگان نے زور دے کر کہا کہ "اس سانحہ کو روکنا دونوں فریقوں پر منحصر ہے۔” "ہم سمجھتے ہیں کہ ہم …

High-level talks between Russian and Ukrainian

روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات شروع

eAwazورلڈ

انقرہ: روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات جمعرات کو ترکی میں شروع ہوگئے۔ اعلیٰ سطحی سہ فریقی اجلاس ترکی کے شہر انطالیہ میں ہو رہے ہیں۔ بدھ کو یوکرین کے وزیر خارجہ نے ویڈیو پیغام میں نیک نیتی سے بات چیت کی امید ظاہر کی اور کہا کہ امید کرتے ہیں یہ …