کیف: ترک صدر رجب طیب اردوان پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے ترک ہم منصب کی پیش کش کا خیر مقدم کیا۔شدید کشیدگی کے باوجود یوکرین میں عالمی رہنماں کے ڈیرے، ترک صدر طیب اردوان اہم دورے پر کیف پہنچ گئے۔ روس اور یوکرین …
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے تیار ہیں، رجب طیب اردوان
استنبول : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ بحیرہ روم کی متنازع گیس پائپ لائن کے لیے امریکی حمایت میں مبینہ کمی کے بعد ترکی کے اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو ٹھیک کرنے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان کی جانب سے اپنے …
ترکی روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام شروع کرنے کو تیار
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان لڑاکا طیاروں اور آبدوزوں پر تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، آبدوزوں سمیت مزید مشترکہ دفاعی صنعت کے اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ اردوان نے روس سے ترکی واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں …
ترکی کا جدید ترین ڈرون فوج کے حوالے
انقرہ:ترک کمپنی بیرکتر کے تیارکردہ سب سے ایڈوانسڈ اقینجی ڈرون کو تقریب میں ترک فورسز کے حوالے کردیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خصوصی تقریب کے دوران یہ ڈرون ترک فوج کے حوالے کیا گیا، تقریب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اقینجی کی تیاری نے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2