Britain Prince Andrew rape case

برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے برطانوی شہزادے اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق درخواست مسترد ہونے کے بعد برطانیہ کے پرنس اینڈریو کو 2001 میں ورجینیا جیفری کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات پر امریکا میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پرنس اینڈریو کے وکلاء نے 2009 میں انسانی اسمگلر …