مجرمانہ طرز عمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی محکمہ انصاف کے حوالے کرنے سے متعلق کمیٹی کی نویں اور ممکنہ طور پر آخری سماعت نامکمل رہی۔ پینل کے کچھ اراکین سمیت کئی لوگوں نے ٹرمپ کو امریکی محکمہ انصاف کے حوالے کرنے کے اقدام پر زور دیا تھا۔ اس کی بجائے سابق صدر ٹرمپ کو کمیٹی کے سامنے گواہی کیلئے …
امریکی نیوی انجینئرکاجوہری آبدوز کے رازبیچنے کا اعتراف
واشنگٹن: امریکی بحریہ کے انجینئیرنے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیرجوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوزکے رازبیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کرلیا۔محکمہ انصاف کے مطابق جوناتھن نے 2012 میں ایک غیرملکی …
امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار
واشنگٹن:ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کچھ معلومات سینڈوچ اور چیونگ …