واشنگٹن: امریکا کے محکمہ توانائی نے ماحول سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کوختم اور ذخیرہ کرنے کے لیے 3.5 ارب ڈالرز کا ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔ اس پروگرام میں ملک بھر میں چار ’حب‘ یا مراکز بنائے جائیں گے جو ڈائریکٹ ایئر کیپچر کی ٹیکنالجی پر مبنی ہوں گے، یہ ٹیکنالوجی ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرے گی جو …