برطانیہ: ریل یونین کی تنخواہ میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد، مزید ہڑتالوں کا امکان

eAwazورلڈ

برطانیہ: ریل یونین کی تنخواہ میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد، مزید ہڑتالوں کا امکان برطانیہ میں ریل یونین کی مزید ہڑتالوں کا امکان بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آر ایم ٹی یونین کے ارکان نے تنخواہ میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تنخواہ میں گزشتہ سال جنوری سے 5 فیصد …

UK, A-level result grades trend down

برطانیہ، اے لیول کے نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان

eAwazآس پاس

عالمی وباء کورونا وائرس کے بعد گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار منعقد ہونے والے اے لیول کے امتحانی نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان پایا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مستقبل میں گریڈز مزید کم ہوسکتے ہیں۔ گزشتہ روز شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق برطانوی اسکولوں سمیت ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں …

Muslim community of Blackburn

یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا

eAwazورلڈ

واشنگٹن : ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا لیکن اس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا اور اس کا خاندان تقریباً 50 سال قبل جہلم سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔ملزم نے ہفتے کے روز بیتھ اسرائیل …

More than 90,000 cases reported in Corona, UK

برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

eAwazصحت, ورلڈ

برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ لندن : برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوئے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اومی کرون ویرینٹ کےمتاثرین کی تعداد 60 ہزار سے …

Prince Charles narrowly escaped falling on the stage

شہزادہ چارلس اسٹیج پر آتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

eAwazفن فنکار, ورلڈ

لندن : شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کے لیے ڈائس تک جاتے ہوئے سیڑھیوں پر ہی لڑکھڑا گئے۔شہزادہ چارلس نے کمال اعتماد سے اپنے توازن کو برقرار رکھا اور ڈائس کی جانب جا کر اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ …

France bans British fishing boats, Britain responds

فرانس نے برطانوی ماہی گیر کشتیوں پر پابندی لگا دی، برطانیہ کا جوابی اقدام کا اعلان

eAwazورلڈ

پیرس: فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں مچھلی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، فرانس نے اپنی بندرگاہوں پر برطانوی …

Iran rejects British citizen Nazneen Zaghari's appeal

ایران: برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران : ایران میں قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین زغاری پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی تھی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی نژاد برطانوی نازنین کو …

The England Cricket Board has apologized for canceling the tour of Pakistan

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی

eAwazورلڈ, کھیل

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرلی لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر معذرت کرتے ہوئے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق چئیرمین این واٹ مور نے کرکٹ فینز کے ساتھ اظہار افسوس کیاہے، ان کا کہناہےکہ سکیورٹی معاملات پر تفصیل …

The British people also feared a shortage of petrol

برطانوی عوام بھی پٹرول کی قلت کے خوف کا شکار ہوگئے

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

لندن: برطانوی عوام بھی پٹرول کی قلت کے خوف کا شکار ہوگئے، گاڑیوں کے ٹینک فل کروانے لگے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں آئل ٹینکرز ڈرائیوروں کی کمی نے پٹرول کی قلت پیدا کردی ہے۔ملک بھر میں پٹرول اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، عوام نے پٹرول کی قلت کے خوف سے گاڑیوں کے ٹینک فل کروانے شروع …