برطانیہ کی ایک عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو عراق اور افغانستان کی جنگوں سے متعلق خفیہ فائلوں کی اشاعت پر مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے امریکا کے حوالے کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا ہے۔ UK courts خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اب برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل پر منحصر …