لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا …
برطانوی اپوزیشن کا وزیرخارجہ ڈومینک راب سے استعفے کا مطالبہ
لندن: برطانوی دارالعوام میں افغانستان سے انخلاکے معاملے پر بحث ہوئی، اپوزیشن ارکان نے وزیرخارجہ ڈومینک راب کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔برطانوی ایوان میں ہونیوالی بحث میں اپوزیشن لیڈر کیراسٹارمر نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کو برے طریقے سے ہینڈل کیا گیا، وزیراعظم بورس جانسن قیادت کے قابل نہیں، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ …