یوکرین کی پارلیمنٹ نے دو قوانین کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد روس کی کتابوں اور موسیقی پر سخت پابندی عائد کردی جائے گی۔ یوکرین روس کے ساتھ ثقافتی تعلقات بھی منقطع کرنا چاہتا ہے، اس وجہ سے یہ قانون نافذ کیے جائیں گے۔ ایک قانون کے تحت روسی شہریوں کی تحریر کردہ کتابوں کی اشاعت پر پابندی …
وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے آج ملاقات کرینگے
وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعرات 24 فروری کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون اہم ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورت حال پر بات ہوگی، جب کہ توانائی شعبے پر بھی عمران خان اور پیوٹن بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان روس کے صدر …
یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کوعارضی طور پر یوکرین چھوڑ نے کی ہدایت:روس، یوکرین کشیدگی
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’فوجی آپریشن‘ کا اعلان کرتے ہوئے یوکرینی فوجیوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس اعلان سے قبل ہی یوکرین کی پارلیمان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی جبکہ وہاں موجود کئی پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ …