لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے۔ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بورس جانسن اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔ترجمان ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے بتایا کہ یوکرین سرحد پر کشیدہ صورتحال انتہائی نازک …
روس بیجنگ اولمپکس کے دوران یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ
واشنگٹن : امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر مزید فوجی اکٹھی کر رہا ہے اور بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس حملہ کر سکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہیں کہ جس کے تحت …
یوکرین نے روس کی جانب سے جلد حملہ کئے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا
کیف : یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوں پر یقین نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج یوکرین کے پاس ایک مضبوط فوج، بے مثال بین الاقوامی حمایت اور …
امریکا اور نیٹو نے روس کے سیکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے، پیوٹن
ماسکو : روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور نیٹو نے یوکرین کے معاملے پر ان کے سیکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے تاہم اس کے باوجود بھی ہم مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تناؤ کے ماحول میں امریکا سمیت مغربی ممالک کی جانب سے …
سرحدوں پراڈوں کاقیام روس کو گھیرنہیں سکےگا،پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے چاروں طرف نئے غیر ملکی فوجی اڈے بن رہے ہیں جس کا مقصد روس کو گھیرنے کی کوشش ہے مگر یہ ایک ناممکن کام ہے۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کے چاروں طرف اڈے قائم ہونا ایک حقیقت …