امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔ امریکی عہدے داروں کے مطابق واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں کل تک کسی فیصلے کا اعلان کر سکتا ہے۔ روس کے سابق صدر دمتری میدودیف خبردار کر چکے ہیں کہ روس کیف کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم سے لیس کرنے کے خلاف …
روس کی یوکرینی کیمیائی پلانٹ پرشدید گولہ باری
کیف: یوکرین کے اہم مشرقی شہر سیویرودونتسک میں فریقین کے مابین شدید لڑائی جاری ہے۔ حکام کے مطابق روس نے مشرقی شہر میں واقع کیمیائی پلانٹ پر گولہ باری بھی کی، جس کے نتیجے میں وہاں آگ لگ گئی۔ علاقائی گورنر کے مطابق متاثرہ علاقے میں تقریباً 800 شہری پناہ لیے ہوئے ہیں۔ یوکرینی حکام نے شہر میں مسلسل لڑائی …
یوکرین کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز ’موسکوا‘ کونقصان پہنچا
غیرملکی میڈیا نے یوکرینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین نے بحیرہ اسود میں موجود روس کے جنگی بحری جہاز پر2کروز میزائل فائرکئے جس کے بعد جہازمیں دھماکہ سنائی دیا اورجہاز کونقصان پہنچا۔ روسی حکام نے بحری جنگی جہاز’موسکوا‘ کوشدید نقصان پہنچنے کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ جہاز کونقصان پہنچنے کی وجوہات کی تحقیقات …
زیلنسکی کے بیان کے بعد روس اور یوکرین ذاتی طور پر بات چیت کے لیے تیار
یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات اس ہفتے جاری رہیں گے، دونوں ممالک کے وفود پیر کو ترکی میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یوکرین کے حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج ملک کے کچھ علاقوں سے نکل رہی ہیں – لیکن کچھ علاقوں میں لڑائیاں جاری ہیں، یوکرین کی مسلح افواج نے پیر کو ایک اپ ڈیٹ میں کہا۔ …
ہائپرسونک میزائلوں کے حملے،یوکرین کا فوری امن مذاکرات کا مطالبہ
روس نے یوکرین کے تنازعے میں پہلی بار ہائپرسونک میزائلوں کے استعمال کا اعتراف کیا ہے جبکہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فوری امن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ امن مذاکرات کا یہ مطالبہ یوکرینی حکام کی جانب سے ایک روسی جرنیل کو ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاک کرنے کے دعویٰ کے بعد سامنے آیا ہے۔ ماسکو نے …