ٹائم میگزین نے یوکرینی صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیدیا

eAwazورلڈ

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو سال 2022 کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے یوکرینی شہریوں کو متاثر کیا اور روس کے تباہ کن حملے کے مقابلے میں اپنی ہمت کے مظاہرے پر عالمی سطح پر ستائش حاصل کی۔ چوالیس سالہ سابق مزاحیہ اداکار، مصنف …

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ

eAwazورلڈ

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے حاصل کیے۔ اس کے علاوہ غیر ملکی …

President Volodymyr Zelensky draws the red line for a peace deal with Russia

صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کے لیے ریڈ لائن کھینچ دی

eAwazورلڈ

برطانوی تھنک ٹینک سے بات کرتے ہوئے یوکرین کے صدر دلودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ امن معاہدہ صدر اسی وقت ممکن ہے کہ جب روسی افواج حملے سے پہلے والی پوزیشن پر چلی جائیں، یہ سب سے کم تر چیز ہے جسے ہم قبول کریں گے۔ ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ میں مِنی یوکرین کا …

Ukrainian President calls Prime Minister Imran Khan

یوکرین کے صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون ، روس اور یوکرین تنازع کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال

eAwazورلڈ

اسلام آباد: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے  وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری بحران اور تنازع کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوکرین میں جاری عسکریت پسند ایف جی این کے تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

Ukrainian President

مغرب یوکرین اور روس تنازع پر افراتفری نہ پھیلائے، یوکرینی صدر

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے۔یوکرین کے صدر ولادی میر زیلینسکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی خبروں نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ یوکرین کے صدرنے کہا کہ کچھ ممالک کے معزز رہنما یہ کہہ رہے ہیں کہ …

Russian and Ukrainian delegations held talks in Paris to avoid a possible war,

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات

eAwazورلڈ

پیرس: ممکنہ جنگ سےبچنے کے لئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات ہوئے، یوکرینی صدر نے ملاقات کو امن کی جانب بڑا قدم قرار دیا، ماسکو اور واشنگٹن کی عسکری سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی۔یوکرین کے محاذ پر لگی آگ کو بجھانے کی کوشش، روس اور یوکرین کے وفود کی پیرس میں ملاقات ہوئی، جرمنی اور …