ترک صدر رجب طیب اردوان کی روس یوکرین امن مذاکرات کرانے کی پیشکش پر روس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ملاقات کی ابھی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یوکرینی …
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ، 15افراد ہلاک، 58 زخمی
یوکرین: شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ، 15افراد ہلاک، 58 زخمی یوکرین کے ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 58 افراد زخمی ہوگئے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا جس کے متعلق یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ حملے …
روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی
روس کےصدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کےخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی …
روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ سمجھوتہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ تاہم انہوں …