ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد اب ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا …
عمرہ زائرین کیلیے پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط ختم
ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق حکام نے عازمین کے لیے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے …
تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔ یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے …
عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی حکمت عملی
ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں …
ملائیشیا کاعمرہ آپریشن معطل کرنےکافیصلہ
جکارتہ: عالمی سطح پر کرونا وائرس کے ویرینیٹ اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ملائیشیا نے عمرہ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر صحت خیری جمالدین نے بتایا کہ 8 جنوری سے عمرے کے لیے سعودی عرب پروازوں کا آپریشن معطل کردیا جائے گا۔یہ فیصلہ اس لیے کیا جارہا ہے کیوں کہ سعودی عرب …
بڑی تعداد میں عمرہ زائرین کی حرم شریف آمد
ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے ضوابط میں نرمی کیئے جانے کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ زائرین حرم شریف پہنچ گئے۔ زائرین آج پہلی نمازِ جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کریں گے۔سربراہ حرمین شریفین شیخ عبد الرحمٰن السدیس کی جانب سے انتظامیہ کو سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ مسجد الحرام میں …