افغانستان: 4 فلاحی تنظیموں کا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے مختلف این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے حکم کے بعد 4 فلاحی تنظیموں نے اپنا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلاحی تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین عملے …
افغان لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان کے خواتین اور لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے …
چاہتے ہیں افغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہو سکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے، ان مذاکرات سے عالمی برادری افغانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرسکتے …
اقوام متحدہ کا افغان پناہ گزینوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ صورتحال خراب ہوئی تو پانچ لاکھ افغان شہری ہمسایہ ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو مہاجرین کو قبول کرنا چاہیے۔ قانون دستاویزات رکھنے والے افراد طورخم اور چمن بارڈر سے پاکستان آ رہے ہیں۔جنیوا سے جاری بیان کے مطابق فی الحال …