پاکستان کی جانب سے بھرپور انداز میں مؤقف پیش کرنے کے نتیجے میں بھارت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے میں ناکام ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ مستقل رکن کے لیے مدت مقرر کی جائے اور اس کا انتخاب دو سال یا پانچ سال بعد ہو، بھارت نے ہمیشہ سیکیورٹی کونسل …
مقبوضہ کشمیر میں عالمی قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مندوب عامر خان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عامرخان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایسے ظالمانہ قبضے کی مثال ہے جہاں کئی دہائیوں سے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح مباحثے سے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی …