یو این جنرل اسمبلی میں موضوع سیلاب اور موسیماتی تغیرات ہوں گے: پاکستانی مندوب

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں اہم موضوع سیلاب کی تباہ کاری اور موسیماتی تغیر کے مسائل ہوں گے۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ یو این سکریٹری جنرل نے پاکستان جا کرعالمی برادری سے امداد کی اپیل کی اور کہا کہ عالمی حدت …

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

eAwazورلڈ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے لازمی طورپرجواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اقوام متحدہ 193 رکن ممالک نے قرارداد …

UN General Assembly

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس میں روس کو انسانی حقوق کونسل سے نکالنے پر ووٹنگ شروع

eAwazورلڈ

روس اور یوکرائن کے درمیان جاری جنگ کے درمیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس میں جمعرات کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے روس کو نکالنے کے لیے ووٹنگ شروع ہوئی۔ خصوصی سیشن کا اقدام یوکرین کے شہر بوچا کی سڑکوں پر بکھری لاشوں کی دلخراش تصاویر سامنے آنے کے بعد شروع کیا گیا، جس …

پاکستان سمیت 35 ممالک کا روس کی مذمت کیلئے ووٹ دینے سے گریز: یو این جی اے

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کی جانب سے حملہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ماسکو سے لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی فوج واپس بلائے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یوکرین کے بحران پر محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل …

UN adopts resolution against Russian invasion of Ukraine

اقوام متحدہ میں یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور

eAwazورلڈ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی۔ یوکرین پرروس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 39 بعد پہلی بارطلب کیا گیا تھا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 ارکان میں سے 141 نے روسی حملے کیخلاف ووٹ دے کرقرارد داد منظورکی۔پاکستان، بھارت اورایران سمیت 35 …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج منعقد، یوکرین روس تنازع

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج (پیر کے روز) منعقد کیا جارہا ہے جس میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ فرانسیسی خبرساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق اجلاس میں تمام 193 اراکین اس حوالے سے اپنا مؤقف پیش کریں گے کہ کیا …

Ghulam Ishaqzai resigns

اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی

eAwazورلڈ, پاکستان

نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …

فلسطینی صدر کی اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کیلئے ایک سال کی مہلت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کا وقت دیتے ہیں اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقے کو نہیں چھوڑا تو وہ …

مودی حکومت مسلمانوں سے منظم امتیازی سلوک کررہی ہے، ہیومن واچ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد: انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے کہا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں سے منظم امتیازی سلوک کررہی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنیوالے ہیں تو انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے22 ستمبر کو امریکی کانگرس کو دی گئی بریفنگ میں کہا ہے کہ …

Protests against Sikh Modi in Washington

سکھ مودی کے خلاف واشنگٹن میں سراپا احتجاج

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نیویارک: واشنگٹن میں سکھ کمیونٹی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 25 ستمبر کو مودی کی تقریر کے موقع پر بھی بڑے پیمانے پر مظاہروں کا منصوبہ ہے۔واشنگٹن میں سکھ فار جسٹس کے کارکنوں نے ہوٹل کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین نے خالصتان اور کسانوں کے حق میں نعرے بازی …