مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ خیال رہے نومبر1947 …
چین کی مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے کی مخالفت
بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے جی 20 کا اجلاس مقبوضہ کشمیرمیں بلانے کی مخالفت کردی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیرپرچین کا موقف واضح اورمستقل ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ چینی ترجمان نے مزید کہا کہ چین جی 20 اجلاس میں شرکت کے …
او آئی سی اجلاس: مسئلہ کشمیرکےمنصفانہ حل کیلئے اوآئی سی کو کرداراداکرناہوگا،حسین ابراہیم طحہ
او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ بہترین …
فلسطینی صدر کی اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کیلئے ایک سال کی مہلت
اسلام آباد:فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کا وقت دیتے ہیں اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقے کو نہیں چھوڑا تو وہ …