ماسکو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے روس میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین میں شہریوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس روس کے دورے پر پہنچے جہاں انھوں نے پہلے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ملاقات کی جس …
افغانستان میں زندگی جہنم بن چکی ،پابندیاں ہٹائی جائیں ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ افغانستان میں امدادی کارروائیاں محدود کرنے والے قوانین معطل کئے جائیں اورعالمی امداد سے سرکاری ورکرز …
مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال کا دوسرا روز
سری نگر :ـ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جار ی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے حیدر پورہ اور رام باغ سانحات کی عالمی عدالت انصاف سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق مقبوضہ وادی میں دکانیں اور تجارتی مراکز بندہیں ، سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت …
دنیا کے 200 ممالک کا گلوبل وارمنگ 1.5سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا عزم
نیویارکـ: عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26 میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور مندوبین نے گلوبل وارمنگ 1.5سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کوپ 26 معاہدے میں 200 ممالک نے حصہ لیا، کوئلے کا استعمال ختم یا مرحلہ وار کم کرنے کے الفاظ پر جاری تنازع بلآخر حل ہو گیا اور چین اور بھارت کے اعتراض …
مودی UN سیکریٹری جنرل کے بھی ’’گلے ‘‘پڑ گیا
گلاسگو: بڑےبڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی گلاسگو کانفرنس میں بھی خود پر قابو نہ رکھ سکے۔نریندر مودی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ایسے گلے ملے کہ گوتریس کے چہرے پر ناگواری واضح ہو گئی۔ نریندر مودی نے اس سے پہلے برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی …
فلسطینی صدر کی اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کیلئے ایک سال کی مہلت
اسلام آباد:فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کا وقت دیتے ہیں اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقے کو نہیں چھوڑا تو وہ …