یوکرین نے روس کو فروری میں مشروط امن مذاکرات کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس اقوام متحدہ میں سربراہ اجلاس کے ذریعے ثالثی کرسکتے ہیں۔ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے واضح کیا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے یوکرین کو اپنے علاقے غیر فوجی بنانا ہوں گے، نازیوں کو ختم کرنا …
جوہری تباہی ایک قدم دور ہے: انتونیو گوٹیرس
نیویارک میں ایک کانفرنس کے آغاز سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے خبردار کیا کہ جوہری تنازع کا ایک بار پھر تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ ان کا یہ انتباہ اس وقت آیا جب قائدین اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی 10ویں جائزہ کانفرنس کے لیے …
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری ‘بھارتی میزائل’ کا معاملہ حل کرے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ موجودہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر 9 مارچ کو بھارت کی جانب سے حادثاتی طور پر میزائل فائر کرکے پاکستان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے …
اقوام متحدہ کے سیکریٹری کا پشاور دہشت گرد حملے میں جانی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
نیویارک: اقوام متحدہ نے پشاورمیں مسجد پرحملے میں جانی نقصان پردکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل جناب انتونیو گوتیرس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو ٹیلی فون کر کے پشاور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سیکریٹری جنرل …
افغانستان میں زندگی جہنم بن چکی ،پابندیاں ہٹائی جائیں ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ افغانستان میں امدادی کارروائیاں محدود کرنے والے قوانین معطل کئے جائیں اورعالمی امداد سے سرکاری ورکرز …
عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، انتونیو گوتریس
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ترقی پزیر ملکوں کو وسائل، قرضوں میں نرمی اور سرمایہ کاری سے محروم رکھا جارہا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’ڈیووس …
انتونیو گوتریس کی جنوبی افریقہ اور ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت
نیویارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے جنوبی افریقہ اوراس کے ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔انتونیو وتریس نے کہا کہ اومی کرون کے باعث خاص ممالک پر سفری پابندیاں غیر منصفانہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وائرس سرحد یں نہیں دیکھتا، سفری پابندیاں غیر مؤثر ثابت ہوں گی۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا …
مودی UN سیکریٹری جنرل کے بھی ’’گلے ‘‘پڑ گیا
گلاسگو: بڑےبڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی گلاسگو کانفرنس میں بھی خود پر قابو نہ رکھ سکے۔نریندر مودی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ایسے گلے ملے کہ گوتریس کے چہرے پر ناگواری واضح ہو گئی۔ نریندر مودی نے اس سے پہلے برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی …
آگ لگانے اور سرنگیں بنانے والے قبریں کھود رہے ہیں، انتونیو گوتریس
نیویارک: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں آگ لگانے اور سرنگیں بنانے والے قبریں کھود رہے ہیں۔گلاسگو کانفرنس سے خطاب کے دوران انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگاکر، کھدائیاں کرکے، سرنگیں بناکر اور زمین کو نقصان پہنچا کر انسان اپنی قبریں خود کھود رہے ہیں۔ اس …
ایتھوپیا سے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر
ادیس ابابا:ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ عہدیداروں کو 72 گھنٹوں میں …
- Page 1 of 2
- 1
- 2