اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) اور حکومت جاپان نے اورکزئی اورکرم کی عوام کے لیے ذریعہ معاش کے مواقع استحکام اور معاشی بحالی کیلیے3.9ملین امریکی ڈالر کے ایک منصوبے کے آغاز کیلیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جاپانی سفارتخانہ کے مطابق معاہدے پر دستخط جاپان کے سفیر متسوہیرو واڈا،ناٹ اوسٹبی، ریذیڈنٹ نمائندہ یو …
پاکستان سمیت 54 ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، اقوامِ متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی بحرانوں نے دنیا کی نصف سے زائد غریب آبادی پر مشتمل 54 ممالک کو قرضوں میں ریلیف کی اشد ضرورت میں مبتلا کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں ترقی پذیر ممالک قرضوں …
اقوام متحدہ کو افغان معیشت کی ڈرامائی گراوٹ پر تشویش ہے: یواین ڈی پی رپورٹ
افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو افغان معیشت کی ڈرامائی گراوٹ پر تشویش ہے۔ یواین ڈی پی کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان معیشت تباہی کا شکار ہے، …