بھارت، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’ آئی ٹو یو ٹو‘ قائم ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات …
جیسا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے اس کا کوئی ثانی نہیں: نیہا ککڑ
بالی وڈ کی مقبول ترین گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ جیسا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے اس کا کوئی ثانی نہیں۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ سے نیہا ککڑ کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکاروں اور ٹیلنٹ کی دل کھول کر …
شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب
شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب ہوگئے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ 61 سالہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہیں جو پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہیں خلیفہ …
سونو سود کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا سے نوازا گیا
اداکار-انسانیت پسند سونو سود تازہ ترین ہندوستانی شخصیت ہیں جنہیں متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا سے نوازا گیا ہے۔ سماج کی خدمت کے لیے انتھک محنت کرنے والے سونو سود کو چند روز قبل یہ باوقار اعزاز ملا۔ غیر متزلزل افراد کے لیے، صرف سرکردہ سرمایہ کار، کاروباری افراد اور کسی بھی شعبے کے ماہرین ویزا کے لیے درخواست …
امریکی صدرکی فون کال ریسیو کرنے سے سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاانکار
واشنگٹن: امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔ امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جنرل‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اورمتحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زائد النہیان نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔ …
امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے۔بیان کے مطابق ہتھیاروں کے فروخت …
ابو ظبی حملہ، برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابو ظبی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 87 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا، جس کی 87 ڈالر فی بیرل سے زائد قیمت اکتوبر 2014ء میں تھی۔ تجزیہ …
دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے
کراچی: پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان کا 2022 میں دورہ کرنا ہے، ایک ماہ طویل اس دورے کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا جبکہ اس …
یو اے ای کا امریکا سے دفاعی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ
یو اے ای کا امریکا سے دفاعی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ دبئی : متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اماراتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایف 35 طیاروں سے متعلق بات چیت مستقبل میں دوبارہ ہوسکتی ہے، تکنیکی ضروریات، آپریشنل پابندیوں، لاگت …
اسرائیلی وزیراعظم ابوظبی پہنچ گئے
ابو ظہبی : اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے کیلئے ابوظبی پہنچ گئے۔ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ آج ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیل، یو اے ای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔