The Taliban allowed the foreigners to evacuate after August 31

طالبان نے 31اگست کے بعد غیر ملکی کو انخلا ء کی اجازت دے دی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: غیرملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جانے کی اجازت ہوگی، طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی۔ 100 ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان بھی جاری کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق 100 ممالک میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیٹو اور یورپی یونین بھی شامل ہیں جبکہ فہرست میں روس …

An angry mob stormed Buckingham Palace

بکنگھم پیلس پر مشتعل ہجوم حملہ آور ہوگیا

eAwazاردو خبریں

لندن : معدوم بغاوت کے مظاہرین نے لندن میں  ملکہ برطانیہ کے گھر بکنگھم پیلس کے سامنے والے دروازے پر افراتفری مچا دی اور پیلس سے کچھ دور ملکہ وکٹوریہ میموریل کو لال رنگ سے رنگ دیا۔یہ مظاہرین جانوروں کے شکار کے خلاف احتجاج کررہے تھے انہوں نے ہاتھوں میں کچھ پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا …

Queen Elizabeth II

ملکہ برطانیہ کے بعد 34 فیصد برطانوی شہری بادشاہت کے خلاف

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن : برطانیہ میں ہونے والے ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں کی اکثریت بادشاہت کے نظام کی حمایت کرتی ہے۔ ایک برطانوی سیاسی اور ثقافتی جریدے کے زیر اہتمام ہونے والے سروے کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ1/ 3 سے زیادہ شہریوں کی رائے یہ تھی کہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد …

US President Joe Biden

جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان، برطانیہ کا توسیع کامطالبہ 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا کروا چکے ہیں۔ کابل میں سیکورٹی ماحول …