US should reform legal framework: UN

امریکا لیگل فریم ورک میں اصلاحات کرے: اقوامِ متحدہ

eAwazورلڈ

نیو یارک: اقوام متحدہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ لیگل فریم ورک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرے تاکہ نسلی اقلیتوں کے حقوق یقینی بنائے جاسکیں۔اقوامِ متحدہ میں اقلیتوں سے متعلق حقوق کے خصوصی مندوب فرنینڈ ڈی ویرینیس Fernand de Varennes نے کہا ہے کہ امریکا کو قانونی فریم ورک کے حوالے سے داخلی سطح پر نئی …

UN Secretary-General Antonio Guterres

چاہتے ہیں افغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہو سکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے، ان مذاکرات سے عالمی برادری افغانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرسکتے …

UN fears more Afghan refugees

اقوام متحدہ کا افغان پناہ گزینوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جنیوا:  اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ صورتحال خراب ہوئی تو پانچ لاکھ افغان شہری ہمسایہ ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو مہاجرین کو قبول کرنا چاہیے۔ قانون دستاویزات رکھنے والے افراد طورخم اور چمن بارڈر سے پاکستان آ رہے ہیں۔جنیوا سے جاری بیان کے مطابق فی الحال …