اقوام متحدہ کا گلوبل ارلی وارننگ سسٹم بنانے کا اعلان

eAwazورلڈ

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تباہ کن طوفانوں سے خبردار کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے گلوبل early warning سسٹم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ریکارڈ توڑ بارشیں، طوفان اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے اسی سلسلے میں اقوام متحدہ نے طوفانوں سے خبردار کرنے کیلئے گلوبل early warning سسٹم …

امریکا نے بائیولوجیکل ہتھیار استعمال کرنے کا الزام مسترد کردیا

eAwazورلڈ

امریکی سفیر نے روس کی جانب سے امریکا پر یوکرین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی مالی معاونت کا الزام ’من گھڑت اور جھوٹا‘ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ روس نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے اس معاملے کی تحقیقات کرانے کی درخواست کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں …

اقوام متحدہ کا کینیا سے ارشد شریف کی ’پراسرار موت‘ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ نےافریقی ملک کینیا سے پاکستان کے معروف صحافی اور سینئر اینکرپرسن ارشد شریف کی ’پراسرار موت‘ کی مکمل تحقیقات پر زور دیتے ہوئے نتائج منظرعام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے ارشد شریف کی موت کی المناک رپورٹ …

یونان ترکی سرحد پر برہنہ تارکین وطن کی اطلاعات، اقوام متحدہ کا تحقیقات کا مطالبہ

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ نے یونان اور ترکی کی سرحد پر 92 برہنہ تارکین وطن کی رپورٹس اور تصاویر کی شدید مذمت کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ دونوں ممالک نے 92 تارکین وطن کی حالت زار کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے نے کہا ہے کہ …

پاکستان سمیت 54 ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، اقوامِ متحدہ

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی بحرانوں نے دنیا کی نصف سے زائد غریب آبادی پر مشتمل 54 ممالک کو قرضوں میں ریلیف کی اشد ضرورت میں مبتلا کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں ترقی پذیر ممالک قرضوں …

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: پاکستان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کاگجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ اس نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا ہے، بھارتی وزیراعظم کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے، بیان سے …

اقوام متحدہ کو افغان معیشت کی ڈرامائی گراوٹ پر تشویش ہے: یواین ڈی پی رپورٹ

eAwazورلڈ

افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو افغان معیشت کی ڈرامائی گراوٹ پر تشویش ہے۔ یواین ڈی پی کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان معیشت تباہی کا شکار ہے، …

یورپی یونین کمیشن کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا وعدہ

eAwazپاکستان

صدر یورپی یونین کمیشن ارسلا وان ڈیر لیین نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے آئندہ ہفتوں میں مزید انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ ارسلا وان ڈیر لیین نے نیویارک میں یونائیٹڈ نیشنل جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 77ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ملک میں تباہ کن سیلاب سے ہونے …

کینیڈا ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا

eAwazورلڈ

ورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم میں شامل ہونے اور ووٹ ڈالنے کیلئے شرکا کی پانچ کلو میٹر طویل قطار لگی ہوئی ہے۔ برامپٹن کی مقامی حکومت شرکا کو سیکورٹی فراہم کر رہی ہے۔ برامپٹن کی …

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات کے دوران انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ پاکستان کی مدد کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے تعاون کی یقین دہانی کرائی …