انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم اور صدر کا پیغام

eAwazپاکستان

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی اور سماجی سیاسی خوشحالی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا …

اقوام متحدہ میں افغانستان کی صورتحال پر قرارداد پیش، پاکستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

eAwazورلڈ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو غیر متوازن اور حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل …

وزیراعظم شہباز شریف اپنی 71 ویں سالگرہ پر یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

eAwazپاکستان

اسے حسن اتفاق کہیں یا کچھ اور لیکن وزیراعظم شہباز شریف اپنی 71 ویں سالگرہ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب اور کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔ س …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یو این سیکرٹری جنرل کے استقبالیے میں نیوزی لینڈ کی ہم منصب جیسنڈا آرڈن اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل اسمبلی اجلاس کی …