بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریرکی مذمت کرے، اقوام متحدہ

eAwazورلڈ

نئی دہلی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے۔ بھارت کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک تقریب میں بھارت پر کھل کر تنقید کی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ بھارت کی ذمہ داری ہے …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔ انتونیوگوتریس سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب …

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات کے دوران انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ پاکستان کی مدد کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے تعاون کی یقین دہانی کرائی …