وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کو 3 سال ہو چکے ہیں، بھارت غیر انسانی فوجی محاصرے اور کشمیری عوام کے مصائب پر بے حسی جاری …