اسلام آباد: ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔حال ہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کوبریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر پاکستان مکمل طور پر چین کے کیمپ میں شامل ہوتا ہے تو اسے امریکا اور اس کے اتحادیوں …
امریکا اور چین کس بات پر متفق ؟
واشنگٹن: امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے زمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کر دی۔چین نے کوئلے کے استعمال میں 2026 تک مرحلہ وار کمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب …