برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کے روز کہا کہ انہیں نہیں لگتاکہ یوکرین کا تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوگا۔ تاہم انہوں نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا کہ روس اب دوبارہ کبھی مغربی ممالک پر انحصار نہیں کرنا چاہتا۔ ترکی میں ایک صحافی نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے …
امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا
اسلام آباد :امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی بار ایک دن میں …
نیویارک میں کورونا، سفری افراتفری برقرار
نیویارک : امریکی شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سفری افراتفری برقرار ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پروازوں کی منسوخی سے چھٹیوں سے گھر واپس جانے والے افراد متاثر ہورہے ہیں، وبا کے باعث جمعے سے اب تک 11 ہزار پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو 2700 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ آج بھی …