واشنگٹن: امریکا نےافغانستان کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکا حکام کا کہنا ہے کہ اضافی امداد خودمختارفلاحی تنظیموں کے ذریعے افغان عوام میں تقسیم کی جائے گی۔ …
ایران نے امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں
تہران: ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی، سابق قومی سلامتی مشیر …