بھارت کو روپے اور روبیل میں روس سے تجارت کی صورت میں نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

eAwazورلڈ

نئی دہلی: امریکا نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس کے ساتھ روپے اور روبیل میں تجارت کی یا تیل خریدا تو مغربی بلاک کے زیادہ تر ممالک اس پر سخت پابندیاں عائد کردیں گے۔ بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے دورے پر آئے امریکی نائب مشیر قومی سلامتی …

alignment of Russia and China

امریکہ کا روس اور چین کی صف بندی پر ‘گہری تشویش’ کا اظہار

eAwazورلڈ

امریکہ نے پیر کو روس اور چین کے درمیان "صف بندی” کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا، جس کے بعد اعلیٰ سطحی امریکی اور چینی حکام نے یوکرین جنگ اور دیگر سیکورٹی امور پر 7 گھنٹے تک ملاقات کی۔ ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں کو بتایا، "ہمیں روس کے ساتھ چین …

International-Space-Station

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روس یوکرین جنگ کے اثرات

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فلوریڈا: ماہرین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات محض زمین تک محدود نہیں بلکہ اس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ترقی یافتہ ممالک کی شراکت داری بھی متاثر ہوسکتی ہے جس میں روس بھی شامل ہے۔ امریکی خبررساں ادارے یو پی آئی کے مابق روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی دیکھ بھال اور آپریشن میں امریکہ، یورپ، …

Pentagon spokesman John Kirby

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: پینٹا گون

eAwazآس پاس

واشنگٹن : امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔امریکی محکمۂ خا رجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا، روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر فوجیوں کی تعداد …

US directs its citizens to leave Ukraine

امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری کے ساتھ امریکی صدر بائیڈن نے بھی امریکی شہریوں کو فورا یوکرین سے …

Deployed Robot Dogs for US Customs and Border Protection

یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کےلیے روبوٹ کتے تعینات

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ورجینیا: امریکا نے اپنی جنوب مغربی سرحد کی نگرانی کےلیے روبوٹ کتوں کی تعیناتی شروع کردی ہے جو وہاں موجود انسانی دستوں کی مدد کررہے ہیں اور سرحد پار سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کا راستہ روک رہے ہیں۔ اگرچہ یہ روبوٹ کتے امریکا کی ’سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈائریکٹوریٹ‘ نے ’یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن‘ …

Booster proved incredibly effective against Corona, Biden

بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کورونا کیخلاف مؤثر ثابت ہوئے، بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ویکسین اور بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کورونا کیخلاف مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اب تک 9 لاکھ سے زائد امریکی ہلاک ہوچکے ہیں۔کورونا سے مرنے والوں کے پیاروں کا دکھ محسوس کرتے ہیں، امریکا: کورونا کی نئی دوا کے استعمال کی منظوریانہوں نے …

امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے۔بیان کے مطابق ہتھیاروں کے فروخت …

Blizzard cancels hundreds of flights in US

امریکا میں برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔ برفانی طوفان کے باعث امریکا کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مشرقی ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں سے سمندر کی لہریں بلند …

Ukrainian President

مغرب یوکرین اور روس تنازع پر افراتفری نہ پھیلائے، یوکرینی صدر

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے۔یوکرین کے صدر ولادی میر زیلینسکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی خبروں نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ یوکرین کے صدرنے کہا کہ کچھ ممالک کے معزز رہنما یہ کہہ رہے ہیں کہ …