امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار، امریکی سپریم کورٹ نے نقل مکانی کرنے والوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔ امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کو مسترد کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹائٹل فورٹی ٹو امریکی انتظامیہ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ایسے ممالک …
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمتی پرزوں کے امریکی پیکج پر اہم پیش رفت
پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستانی ایف 16 طیاروں کے دیکھ بھال پیکج پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ اس پروگرام کیلئے امریکی انتظامیہ سے منظوری کے بعد امریکی کانگریس سے توثیق لازم تھی۔ طیاروں کی مرمت اور پرزوں کی خریداری کا پیکیج گزشتہ ماہ …
امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور
واشنگٹن: امریکا سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے اور بائیڈن انتظامیہ اس سلسلے میں عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے سے متعلق حتمی فیصلے کا انحصار یمن جنگ کے خاتمے …