امریکہ نے کابل میں بے گناہ شہریوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن :امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ 29 اگست کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں 10 معصوم شہری مارے گئے تھے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں امدادی کارکن اور اسکے خاندان کے 9 افراد مارے گئے تھے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کی تفتیش کے بعد صحافیوں کو بریفنگ میں جنرل کینتھ مکینزی نے …

The latest US drone strike in Kabul has exposed lies, aid workers and children have been killed

کابل میں آخری امریکی ڈرون حملے کا جھوٹ بے نقاب ، امدادی کارکن اور بچوں کےقتل کااعتراف

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل: امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی آئی اے کا سفید جھوٹا قرار دے دیا۔26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر خودکش بم …