برسوں سے لوگ کسی ڈیوائس یا اسمارٹ فون سے منسلک ٹول کے ذریعے بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر کو گھر میں مانیٹر کررہے ہیں۔ مگر اب لوگ گردوں کی صحت کی مانیٹرنگ بھی گھر میں رہتے ہوئے کر سکیں گے۔ اسمارٹ فون پر مبنی ایک ٹیسٹ کی منظوری امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے دی ہے۔ …
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نےکورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی
امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنے بیان میں کہا کہ فائزر اور موڈرنا ویکسین کی چوتھی ڈوز تیسری ڈوزکے 4 ماہ بعد لگائی جاسکےگی۔ ایف ڈی کے مطابق کورونا ویکسین کا دوسرا بوسٹر شاٹ 50 سال سے زائد عمرکے افراد کو لگایا جاسکےگا جب کہ کمزور قوت مدافعت والے 12 سال سے زائد عمر بچوں …