US forces involved in the dam attack in Syria

 شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف

eAwazورلڈ

واشنگٹن:  امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔.نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو اسٹرائیک لسٹ پر موجود تھا، ٹاسک فورس نائن …

امریکہ نےکابل ایئر پورٹ کو350 ملین ڈالر نقصان پہنچایا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان کے صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے انخلا کے عمل کے دوران کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 350 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کرزئی ائیرپورٹ پر الفتخ بریگیڈز کو حفاظتی اقدامات سونپنے کی تقریب کے دوران مقامی اورعالمی میڈیاسے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ امریکی …

Kabul Bomb Blast

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کےلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے …