جان بولٹن کی بغاوت کا اعتراف بیرون ملک امریکی مداخلت کی سطح کو ظاہر کرتا ہے: ماہر

eAwazورلڈ

کوئٹو – سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بغاوت کی منصوبہ بندی کے اعتراف سے دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت کی سطح کا انکشاف ہوا، ایک بین الاقوامی سیاسی تجزیہ کار نے بدھ کو کہا۔ "سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کے بیانات سے جو کچھ ظاہر ہوتا ہے وہ بین الاقوامی …

Jaime Goldsmith sharply criticized for keeping half of Afghanistan's assets in the United States

جمائما گولڈ اسمتھ کی افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے پر سخت تنقید

eAwazورلڈ

لندن : وزیرِاعظم پاکستان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ نے افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ امریکا افغانستان کے افغان مرکزی بینک میں منجمد کُل 7 بلین ڈالر کے اثاثوں میں سے آدھے …

Members of the US House of Representatives demand restoration of Afghanistan's assets

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ خط میں ارکان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے پرامریکی اتحادیوں …

امریکی شہری نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

eAwazپاکستان

 کراچی: قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کیلیے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑمیں حصہ لیا جو کہ میری 48ویں مکمل میراتھن ہے۔ اس معصوم سیاسی قیدی بہن …

US advanced missiles for Saudi Arabia

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

eAwazورلڈ

ریاض: امریکی حکومت نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس معاہدے کی منظوری 26 اکتوبر کو دی گئی تھی …

صدر بائیڈن کی افغانستان جان بچانے والا افغان مترجم امریکہ پہنچ گیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن : وہ افغان مترجم جس نے امریکی صدر بائیڈن کو اس وقت جان بچائی جب وہ بطور ایک سینیٹر افغانستان کا دورہ کر رہے تھے، اپنی فیملی کے ساتھ ملک سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔2008 میں ایک طوفان کے دوران امریکہ کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی طور پر لینڈگ کرنا پڑی تھی۔ اس میں اس …