ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان (ایوان زیریں)کے اسپیکرکے لیے ووٹنگ کے15ویں مرحلے میں بالآخر اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مک کارتھی کو ایوان نمائندگان میں 428 میں سے216 ووٹ حاصل ہوئے جب کہ ان کے حریف ڈیموکریٹ حکیم جیفریز کو 212 ووٹ حاصل ہوئے۔ ماضی میں امریکا کے ایوان نمائندگان میں اسپیکرکا طویل ترین الیکشن 1855ء میں ہوا تھا …
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی
امریکی ایوان نمائندگان میں مشہور چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگادی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کو موصول ہونے والے نوٹس میں ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ جس …
امریکا: کیون مک کارتھی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کی دوڑ میں آگے
ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان میں 12ویں اور 13ویں ووٹنگ کے دوران مزید ووٹ لینے میں کامیاب تو ہوئے لیکن اب بھی اسپیکر کے لیے مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیون مک کارتھی اسپیکر بننے کی دوڑ کے لیے بہت قریب ہیں لیکن وہ مطلوبہ …
امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ …
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کی قرارداد منظور
6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ کی گئی، ووٹنگ کے بعد قرارداد متفقہ طور …
چین کا امریکا کو ایک بار پھر انتہائی سخت الفاظ میں انتباہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان سے خوفناک سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے …
امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے تحفظ کا بل منظور
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بل ‘ریسپیکٹ فار میریج ایکٹ’ کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے 267 ارکان نے ہم جنس پرستوں اور دیگر نسلوں کے درمیان شادیوں سے متعلق بل کی حمایت کی جب کہ 157 نے …
روس سے تجارت پر بھارت کو امریکی پابندیوں سے استثنٰی دینے کی ترمیم منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قانونی ترمیم منظور کی ہے جو روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو تعزیری پابندیوں سے بچائے گی۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو منظور ہونے والی بھارت سے متعلق ترمیم کو صدر جو بائیڈن کے دستخط سے پہلے سینیٹ سے گزرنا باقی ہے۔ بھارتی نژاد امریکی کانگریس مین رو کھنہ کی جانب سے متعارف کرائی …
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ خط میں ارکان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے پرامریکی اتحادیوں …
امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور ہوگیا، بل صدر بائیڈن کو دستخط کیلئے بھیجا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان سے منظور کئے گئے بل میں سنکیانگ سے درآمدات پر …
- Page 1 of 2
- 1
- 2