امریکی قانون سازوں کا وفد دو روزہ دورے پر تائیوان پہنچ گیا

eAwazورلڈ

امریکی قانون سازوں کا ایک وفد دو روزہ دورے پر تائیوان پہنچ گیا جس کے دوران وہ صدر تسائی انگ وین سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایسے وقت میں تائیوان کا دورہ کرنے والا دوسرا اعلیٰ سطح کا گروپ ہے کہ جب خود اس جزیرے اور چین کے درمیان فوجی تناؤ جاری ہے۔ بیجنگ اپنے علاقے کی …