امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی برتری، 209 نشستیں حاصل کرلیں ، سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مزید 9 نشستیں درکار۔ ڈیموکریٹس کی 191 نشستیں، سینیٹ میں بھی ری پبلکنز آگے، 49 نشستوں پر کامیاب، ڈیموکریٹس کی 48 نشستیں۔ فیصلہ کُن برتری کیلئے سینیٹ کے ایری زونا، نیواڈا کے نتائج کا انتظار کیا جا …