پاکستان نے امریکی عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے مالی مددکی فراہمی کے الزامات پر دائر مقدمہ جیت لیا۔ ذرائع اٹارنی جنرل آفس کے مطابق پاکستان نے مقدمہ فیڈرل کورٹ نیویارک میں جیتا ہے۔ ذرائع اٹارنی جنرل آفس کا کہنا ہےکہ چند سال قبل افغانستان میں امریکی فوجی بیس پر حملے میں 9 سے …
یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کےلیے روبوٹ کتے تعینات
ورجینیا: امریکا نے اپنی جنوب مغربی سرحد کی نگرانی کےلیے روبوٹ کتوں کی تعیناتی شروع کردی ہے جو وہاں موجود انسانی دستوں کی مدد کررہے ہیں اور سرحد پار سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کا راستہ روک رہے ہیں۔ اگرچہ یہ روبوٹ کتے امریکا کی ’سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈائریکٹوریٹ‘ نے ’یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن‘ …
امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے، زیادہ فائدہ ٹھیکیداروں کو ہوا، رپورٹ
واشنگٹن: امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001 سے امریکی فوج کو دستیاب وسائل کی آؤٹ سورسنگ سے پینٹاگون کے اخراجات …
امریکی فوجیوں کا ‘ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
واشنگٹن : امریکی فوج کے 100 کے قریب ارکان کا ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 100 کے قریب فوجیوں نے ایک سال کے دوران کسی نہ کسی شکل میں ’ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں‘ میں حصہ لیا ہے۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد پینٹاگون …
امریکہ کا کابل ڈرون حملے کے ذمہ دارفوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان
واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا اورنہ ہی ڈرون حملہ اصول کی خلاف ورزی تھا اس …
ایران کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی امریکی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
تہران: ایران کی جانب سے تیل بردار جہاز چرانے کی امریکی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا نے ویڈیو جاری کی جس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی تیل سے بھرے جہاز کو عمان کے پانیوں میں ضبط کرلیا تھا اور اس میں موجود تیل دوسرے ٹینکر میں منتقل کرنے کا …
اشرف غنی کا فرار،امریکی فوج سکیورٹی کی ذمہ داری سے انکار،کابل بحران کا سبب بنا: زلمے خلیل زاد
واشنگٹن:امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے دوران اقتدار کی منتقلی عمل میں آنی تھی، لیکن اشرف غنی کے اچانک جانے سے طالبان کے ساتھ معاہدہ ٹوٹ گیا۔اس موقع ہونے والے اجلاس میں …