کینیڈا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی. کینیڈا کے وزیر صنعت فرینکو فلپ نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزے اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی …