چینی بحری بیڑے میں تیسرا طیارہ بردار جہاز شامل

eAwazورلڈ

چینی بحری بیڑے میں تیسرا طیارہ بردار جہاز شامل کرلیا گیا، بحری جہاز کا نام فوجیان رکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لانچنگ تقریب میں بحریہ کے افسران نے بحری جہاز کے سامنے کھڑے ہو کر چین کا قومی ترانہ پڑھا۔ ایئرکرافٹ کیریئر میں لڑاکا فضائی طیارے کا رن وے اور لانچنگ سسٹم شامل ہے۔ فوجیان …

Plane crashes on US Navy

امریکی بحری بیڑے پر طیارے کو حادثہ

eAwazآس پاس

واشنگٹن: امریکی جنگی طیارے کوبحری بیٹرےپرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7امریکی فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی جنگی طیارے ایف 35 سی کو بحری بیٹرے کارل ونسن پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ …

Iran launches large-scale naval exercises

امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا

eAwazورلڈ

تہران: امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری جنگی جہاز آمنے سامنے آ گئے تھے۔ ایران کا کہنا تھا کہ …

Iranian oil tanker

ایران کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی امریکی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

eAwazورلڈ

تہران: ایران کی جانب سے تیل بردار جہاز چرانے کی امریکی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا نے ویڈیو جاری کی جس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی تیل سے بھرے جہاز کو عمان کے پانیوں میں ضبط کرلیا تھا اور اس میں موجود تیل دوسرے ٹینکر میں منتقل کرنے کا …