روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر 3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ 3 ارب ڈالرز کی امداد 6 ماہ کی جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا سیکیورٹی پیکیج ہے۔ امریکی حکام …
ویانا: ایران نیوکلیئر ڈیل، جمعرات سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے
امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کے لیے جمعرات کو ویانا میں دوبارہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا خیال ہے کہ 2015 کی نیوکلیئر ڈیل غیرمتعلقہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے اور اقوام متحدہ کے معائنے کو بھی …
امریکا کی پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کیلئے اقدامات کی یقین دہانی
پاک امریکا تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور بائیڈن انتظامیہ نے پی آئی اے کی امریکا کے لیے پروازیں بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی کی امریکی عہدیداران سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کا فروغ، افغان صورتحال اور پی آئی اے کی …
امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور
واشنگٹن: امریکا سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے اور بائیڈن انتظامیہ اس سلسلے میں عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے سے متعلق حتمی فیصلے کا انحصار یمن جنگ کے خاتمے …
چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف
رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ماہرین نے تباہ شدہ بوئنگ طیارے کے بلیک باکس سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں خیال ظاہر کیا ہے کہ دوران پر واز پائلٹ یا کوئی اور شخص زبردستی کاک پٹ میں داخل …
روس یوکرین میں جنگ کے لیے شامی جنگجو بھرتی کر رہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ
واشنگٹن: ماسکو شہری لڑائی میں تجربہ کار شامی جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے کیونکہ وہ یوکرین پر اپنے حملے کو تیز کر رہا ہے، امریکی حکام کے حوالے سے وال سٹریٹ جرنل نے اتوار کو بتایا۔ چار امریکی حکام نے امریکی روزنامہ کو بتایا کہ ماسکو، جس نے 24 فروری کو اپنے مشرقی یورپی پڑوسی پر حملہ شروع کیا، …
امریکہ کی پوٹن کے نیوکلیئر آرڈر پر تنقید
پوتن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کارروائی نیٹو اور مغربی ممالک کی جانب سے "جارحانہ” اور "غیر دوستانہ” اقدامات کے جواب میں کی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے اتوار کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی نیوکلیئر فورسز کے الرٹ کی مذمت کی اور کہا کہ ان کی روایتی زمینی افواج کو یوکرین پر حملے میں لاجسٹک مسائل کا سامنا …
یوکرائن کی جنگ میں 5000 روسی فوجی ہلاک
یوکرین کی فوج نے 191 روسی ٹینک، 29 لڑاکا طیارے، 29 ہیلی کاپٹر اور 816 بکتر بند پرسنل کیریئر کو بھی تباہ کیا ہے۔ یوکرائنی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی کے پہلے چار دنوں میں 5000 سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں، بی بی سی نے پیر کو رپورٹ کیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں، یوکرین کی …
یوکرین نے روس کی جانب سے جلد حملہ کئے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا
کیف : یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوں پر یقین نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج یوکرین کے پاس ایک مضبوط فوج، بے مثال بین الاقوامی حمایت اور …
امریکہ میں 4 افراد کو یرغمال بنانے کے معاملے پر برطانیہ سے 2 نوجوان زیر حراست
لندن: امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں 4 افراد کو یرغمال بنانے کے معاملے میں برطانیہ سے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔دونوں نوجوانوں کو مانچسٹرسے حراست میں لیا گیا ہے، مانچسٹر پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں سے معاملے سے متعلق سے پوچھ گچھ جاری ہے، امریکی حکام کے مطابق عبادت گاہ واقعہ میں مارے جانے …
- Page 1 of 2
- 1
- 2