پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔ گریمی ایوارڈز کی بیسٹ گلوبل پرفارمنس کیٹگری میں عروج کا گیت ’محبت‘ چنا گیا۔ عروج آفتاب نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ ’اور پہلی پاکستانی خاتون گریمی فاتح ہیں… عروج …
روس کی یوکرین پرجارحیت کے بعد جوابی اقدامات کا اعلان کریں گے،امریکی صدرجوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے یوکرین پرحملے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہونے والی اموات اورتباہی کی ذمہ داری روس پرعائد ہوگی۔ دنیا روس کا احتساب کرے گی۔ امریکی صدرنے کہا کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کرروس کومتحد اورفیصلہ کن جواب دے گا۔دنیا کی دعائیں روس کے غیرمنصفانہ فوجی حملے کا سامنے کرنے والے …
امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے، زیادہ فائدہ ٹھیکیداروں کو ہوا، رپورٹ
واشنگٹن: امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001 سے امریکی فوج کو دستیاب وسائل کی آؤٹ سورسنگ سے پینٹاگون کے اخراجات …