تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کے صدر کا پہلا دورہ بحرین

eAwazآس پاس

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کا دورہ کیا ہے جو کہ 2020 میں تعلقات کی بحالی کے بعد سربراہ مملکت کا کسی خلیجی ریاست کا پہلا دورہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے شاہ حماد عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ کے ساتھ …

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کی قرارداد منظور

eAwazورلڈ

6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ کی گئی، ووٹنگ کے بعد قرارداد متفقہ طور …

امریکی سینیٹرز کی FBI کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت

eAwazورلڈ

امریکی سینیٹرز نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی کانگریس میں وفاقی ایجنٹس کو دھمکیوں سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی۔ امریکی سینیٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھمکیوں کے پیچھے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ہیں۔ چیئرمین جوڈیشری کمیٹی …

ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی سابق صدر کے گھر سے ملی خفیہ دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری رکھنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کے …

ٹرمپ نے جو بائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیدیا

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا۔ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیارات …

امریکا خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے: مبصرین نے خبردار کر دیا

eAwazورلڈ

امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ امریکی سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار کو ہوا دے رہا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی …

جان بولٹن کی بغاوت کا اعتراف بیرون ملک امریکی مداخلت کی سطح کو ظاہر کرتا ہے: ماہر

eAwazورلڈ

کوئٹو – سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بغاوت کی منصوبہ بندی کے اعتراف سے دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت کی سطح کا انکشاف ہوا، ایک بین الاقوامی سیاسی تجزیہ کار نے بدھ کو کہا۔ "سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کے بیانات سے جو کچھ ظاہر ہوتا ہے وہ بین الاقوامی …

سابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی کا دیگر ممالک میں بغاوتوں کی مدد کا اعتراف

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے ایک انٹرویو میں دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جان بولٹن کا کہنا تھا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کی مدد میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایسے …

کپیٹل ہل حملہ کیس، ٹرمپ کی مشیر کے کانگریس کمیٹی کے سامنے انکشافات

eAwazورلڈ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کیسیڈی ہنچنسن نے کپیٹل ہل حملہ کیس کے حوالے سے کانگریس کمیٹی کے سامنے انکشافات کیے ہیں۔ ٹرمپ کی سابق مشیر کیسیڈی ہنچنسن نے کانگریس کمیٹی کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جانتے تھے کہ ان کے حامی ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 6 جنوری کو سابق امریکی صدر ٹرمپ …

امریکا کا ٹرمپ دور میں طالبان پر عائد سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ میں توسیع پر غور

eAwazورلڈ

امریکا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دور میں طالبان پر عائد امریکی سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ میں توسیع سے متعلق غور کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ دور میں بعض طالبان اہلکاروں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی تھی تاہم گزشتہ روز طالبان اہلکاروں کیلئے سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ کی مدت …