امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو میکسیکو میں یکے بعد دیگرے 4 مسلمانوں کے قتل پر رنج …
اسرائیل اور اسلامی جہاد میں جنگ بندی ہو گئی، امریکی صدر کا خیرمقدم
اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنطیم اسلامی جہاد میں جنگ بندی ہو گئی۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے سے فریقین کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے۔ اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی فوج نے دوبارہ حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے فریقین کے درمیان جنگ …
امریکی صدر ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صدر بائیڈن کا ہفتے کی صبح کیا جانے والا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا …
بائیڈن سعودی عرب میں عرب سربراہی اجلاس میں تیل سے بات کریں گے
جدہ: امریکی صدر جو بائیڈن اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کا آخری پڑاؤ سعودی عرب میں ہفتے کے روز عرب رہنماؤں کے ساتھ سربراہی اجلاس کے دوران تیل کی غیر مستحکم قیمتوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بحیرہ احمر کے ساحل پر سعودی عرب کے دوسرے شہر جدہ میں ہونے والی میٹنگ میں چھ رکنی خلیج تعاون …
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے
امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی …
جوبائیڈن نے شیریں عاقلہ کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرقی وسطیٰ کے دوران ملاقات کی درخواست کی تھی۔ شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے …
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا
امریکا صدر جو بائیڈن نے ایک پُروقار تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پاکستانی نژاد خضر خان کو میڈل آف فریڈم عطا کیا۔ امریکی صدر نے یہ میڈل خضر خان کو خود پہنایا …
امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ہفتے سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جوبائیڈن آئندہ دنوں میں دورہ جدہ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں ایرانی …
فائرنگ واقعے سے امریکی کمیونٹی پھر غمزدہ ہوگئی، بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ شکاگو فائرنگ واقعے نے امریکی کمیونٹی کو ایک بار پھر غمزدہ کر دیا ہے۔ صدر جوبائیڈن نے کہا کہ گن وائلنس قانون سے متعلق مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک میں 186 دنوں میں ماس شوٹنگ کے 300 سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔ شکاگو فائرنگ …