واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن سے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور ایران کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں ایران …
داعش طالبان گٹھ جوڑ کے شواہد نہیں ملے: جو بائیڈن
واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں میں داعش اور طالبان کے درمیان گٹھ جوڑ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے 3 دھماکوں کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ یہ دھماکے کس نے …
اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، ا مریکی ارکان کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن:سابق افغان صدر اشرف غنی سے متعلق امریکی اراکین کانگریس نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر انٹونی بلنکن سے اشرف غنی کے لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی خبر سے متعلق استفسار کرلیا۔ اپنے خط میں اراکین کانگریس نے کہا کہ غبن کی رقم افغان عوام کی فلاح و ترقی کے لیے امریکی امداد تھی، بائیڈن انتظامیہ معاملے …
جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان، برطانیہ کا توسیع کامطالبہ
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا کروا چکے ہیں۔ کابل میں سیکورٹی ماحول …